Posts
Showing posts from May, 2018
super action thriller movies
وزن کم کرنے کا آسان ترین نسخہ، چیونگ گم چبائیے
- Get link
- X
- Other Apps
آپ نے وزن کم کرنے کے بہت سے نسخے آزمائے ہوں گے اور بہت سے مشورے حاصل کیے ہوں گے لیکن جاپانی محققوں کا خیال ہے کہ 'وزن کم کرنا اتنا ہی آسان ہے جتنا چیونگ گم چباتے ہوئے پیدل چلنا۔' انھوں نے خبررساں ادار ے اے ایف پی کو بتایا کہ ان کی تحقیق میں 21 سال سے 69 سال کی عمر کے افراد شامل تھے اور جب وہ چیونگ گم چباتے ہوئے اپنی فطری چال سے چل رہے تھے ان کے دل کے دھڑکنے کی شرح بڑھ گئی۔ جاپانی تحقیق کاروں نے ویانا میں موٹاپے پر منعقدہ یورپین کانگریس میں اپنی تحقیق کے بارے میں بتایا کہ چیونگ گم چبانے کے عمل نے ہر عمر اور مرد عورت دونوں اصناف کے افراد پر خاطر خواہ فرق پیدا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کا سب سے زیادہ اثر 40 سال سے زیادہ عمر کے مردوں پر نظر آیا جن کی چال میں بھی اضافہ ہوا اور توانائی صرف کرنے میں بھی۔ محققوں نے بتایا: 'وزن کو موثر طور پر کنٹرول کرنے کے لیے چلنے اور چبانے کی ملی جلی ورزش اہم ہو سکتی ہے۔' انھوں نے کہا کہ جاپان جیسے ممالک میں بطور خاص یہ زیادہ اہمیت کی حامل ہے کیونکہ وہاں زیادہ تر لوگ س سے پہلے کی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ آرام کی ...